اس سال بھی لوگ زیارتوں پرنہیں جاسکیں گے، مراد علی شاہ
محرم الحرام اور پھر ربیع الاول میں ہر طرح سے سکیورٹی اور سہولیات فراہم کی جائیں گی ،علماء کرام کے وفد سے بات چیت
جمعرات 29 جولائی 2021 19:55
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کہا کہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے بھی مزید سخت اقدامات کرنے پڑیں گے، جوبات طے ہوجائے اس پرمن وعن عمل کرنا سب پرلازمی ہوگا،جو روٹس تعین کیے گئے ہیں ان تک محدود رہنا ہوگا، اس سال بھی لوگ زیارتوں پرنہیں جاسکیں گے،اس کااثریہاں نہیں ہوناچاہیے۔
اس موقع پر سیدناصرشاہ نے کہا کہ پہلے بھی علما کرام سے اجلاس کرچکے ہیں، علما کرام کوسیکیورٹی کے حوالے سے آگاہ کیاگیا، علما کرام کی سیکیورٹی کیلیے بھی حکومت اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امن کمیٹی بنائی ہے اس کے مطابق تمام مسائل بات چیت سے حل ہوں گے، علما کرام نے وزیراعلی سندھ کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔علما کرام نے کہا کہ محرم الحرام میں حکومت کے بنائے ہوئے ضابطہ اخلاق پرعمل ہوگا، کورونا ایس او پیز پر بھی عمل درآمد کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اے پی ایم ایس او کی جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم سندھی شاگرد ست کی جانب سے ملک دشمن نعرے لگانے کی شدید مذمت ..
ملک میں گندم کا بحران دانستہ طور پر پیدا کیا گیا ہے،سردار عبدالرحیم
بین الاقوامی نرسز اور مڈوائف ڈے کانفرنس 2024،معیشت اور ماحولیات: نرسنگ اور مڈوائفری کیئر کے ذریعے اثرات
بابائے جمعیت محمد الیاس خان جمعیت علما اسلام کے سینئر ترین اور ہردلعزیز رہنما تھے،قاری محمد عثمان
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
9مئی ملکی تاریخ کا افسوسناک دن تھا ، پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے،گورنرسندھ
گورنر سندھ آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
کوڈکنٹریکٹ ڈاکٹرز کو کمیشن دینا خوش آئند ہے،ڈاکٹر عبد الرزاق شیخ
کراچی، گھر کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملنے کا معمہ 22 روز بعد حل
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھی4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب