آئی جی سندھ کی ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر بہترین اور فول پروف سیکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس کو شاباش
سرکاری مہمان کی آمد پر فول پروف سیکیورٹی پلان کے پیش نظرشاہراہوں کی بندش کے باعث پیداہونے والی صورتحال کا بخوبی ادراک ہے،غلام نبی میمن
بدھ 24 اپریل 2024 19:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ عوام الناس کے تحفظ اور مختلف ایونٹس پر مجموعی سیکیورٹی اقدامات سمیت امن وامان کے حالات کو مکمل کنٹرول میں رکھنا پولیس کے فرائض منصبی میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں مجھے قوی امید ہیکہ پولیس تفویض کردہ فرائض کو انتہائی لگن,پیشہ وارانہ مہارت اور تجربوں کی بنیاد پر مذید مربوط اور مثر بنانے میں اپنے انفرادی اور اجتماعی کردار کو بطریق احسن انجام دیتی رہیگی۔
انہوں نے ایرانی صدر کی آمد اور اس مناسبت سے سیکیورٹی اقدامات میں رینجرز سندھ اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کے جملہ امور کی بھی تعریف کی اور سراہا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
پرفارمنس پر تنقید، شارمن سہگل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کمنٹ آپشن بند کردیا
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا،: منیب بٹ
اداکارہ زارا نور کا بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ہونیوالی تقریب میں ڈانس
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدر، محمد سلیم خان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے ..
سوچ کراچی کا اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کیلئے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان
عوامی رابطے اور کارکنان وذمے داران کی تربیت ناگزیر ہے،عبدالواحد شیخ
محمد حسین محنتی کاترکیہ میں سعادت پارٹی کے دفتر کا دورہ
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
محکمہ صحت سندھ کی ضلع دادو میں بچوں کی ہلاکت کے دعوے کی میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید
ہم امن و امان کو بہت اہمیت دیتے ہیں کیونکہ شہر کراچی کی رونقیں بڑی قربانیوں سے حاصل کی ہیں، سید مراد علی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ