پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ہیٹ اسٹروک اور شدید گرمی سے بچائو کے لیے سبیلوں کا اہتمام
اتوار 26 مئی 2024 20:50
(جاری ہے)
رہنماں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سنی تحریک کی مقبولیت کی اصل وجہ یہ ہے کہ پاکستان سنی تحریک علاقائی سطح پر عوام کی ہر دکھ پریشانی میں اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے۔
ہمارے شہید قائدین اور موجودہ رہنمائوں نے ہماری تربیت اس انداز میں کی ہے کہ ہم ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ہر قربانی کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔پاکستان سنی تحریک ملک میں شرعی نظام اور نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے اپنے شہید قائدین کے مشن پر گامزن ہے۔جب تک سانس میں سانس ہے ہم اپنے شہید قائدین کے مشن کی تکمیل کے لیے کام کرتے رہیں گے۔جس دن ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ ہوگا اللہ کے حکم سے پاکستان کو ترقی کی منزلیں عبور کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔دشمنان اسلام نے ہمیشہ ہماری صفوں میں ہلچل پیدا کرنیاور سازشیں کی مگر وہ ہمیشہ ناکام رہے۔کیونکہ ہم اپنے شہید قائدین کے پیروکار ہیں اور انہی کی تعلیمات پر ہمیشہ عمل کرتے رہیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ کے لوگوں کی خدمت پیپلز پارٹی کاویژن اور مقصد ہے، محبوب عباسی
عید الاضحی پر بیک اپ پلان کی وجہ سے ٹائون کو صاف ستھرا رکھنے میں کامیاب رہے،چیئرمین ٹی ایم سی صفورا
جامعہ کراچی: ایک طالبعلم کو ڈی ایس سی جبکہ 188طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی ،ایم فل،ایم ایس اور ایل ایل ایم ..
برآمدات پر فکس ٹیکس رجیم سے انڈسٹری تباہ، ایکسپورٹ متاثر ہوگی، کاٹی
قیوم آباد سے غیر قانونی بین الصوبائی بس اڈے ختم کئے جائیں،رائوعبدالرحمٰن
غربت کے خاتمے کے لیئے آصفہ بھٹو کی تجاویز عام آدمی کے دل کی آوازہے، جمیل ضیاء
بلدیہ عظمی، کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ کی شدید مذمت
خلیفہ سوم سیدنا عثمان کی سیرت بہترین مشعل راہ ہے، مولانا عبد الماجد
قیام امن و ملکی استحکام کیلئے ایک اور عزم استحکام آپریشن کی نہیں، عزم جمہوری وسیاسی استحکام آپریشن ..
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم سمپوزیم میں ڈائریکٹراوڈیسی ارم خان کو ایوارڈ سے نوازا گیا
ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمتا 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ْلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر
-
خیبرپختونخواہ میں سورج غروب ہونے کے بعد پولیس تھانوں میں بند ہوجاتی ہے
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
اسحاق ڈار کا سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
-
پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے،خواجہ آصف
-
وزیرخزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
-
کیا تصویر لے رہی ہیں دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پرچیف جسٹس خاتون پر برہم
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا