ورلڈ کپ فائنل ،کراچی میں سفاری پارک کی ہتھنی کی پیشگوئی سچ ثابت

پیر 16 جولائی 2018 16:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی کی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔ فرانس نے فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔

(جاری ہے)

فائنل معرکے سے قبل کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی نے فرانس کو فیورٹ قرار دیا تھا۔ ہتھنی فٹبال کھیلی اور یہ بھی بتایا کہ بڑے مقابلے میں کروشیا کو شکست ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں