زمان ٹائون پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:41

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) زمان ٹائون پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا،ملزم کی شناخت نواز عرف نواب کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق ملزم ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں