کراچی، لو کل گو ر نمنٹ سے متعلق اپیلو ں کی سما عت 20جنوری کو ہوگی

پیر 15 جنوری 2018 22:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2018ء) اپیلیٹ ٹریبو نل لو کل کو نسل سندھ کی چیئر پر سن ارجمند عزیز 20جنوری 2018کو 9بجے صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو ر ٹ خیر پو ر میں ضلع خیر پو ر کی میو نسپل کا ر پو ریشنز میونسپل کمیٹیز ،ٹائو ن کمیٹیز ،ضلعی کو نسلز اور یو نین کو نسلز ( لو کل گو ر نمنٹ ) سے متعلق اپیلو ں کی سما عت کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں