سندھ اسمبلی:صوبے میں سوائن فلو یا ’’ایچ 1 این 1 ‘‘وائرس سے کوئی خطرہ نہیں ، حکومت نے صورت حال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی ہے ۔وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو
پیر 15 جنوری 2018 23:02
(جاری ہے)
ہم ان افراد کے گھروں میں گئے تو پتہ چلا کہ ان کی موت سوائن فلو سے نہیں ہوئی ہے ۔
ایک خاتون کینسر کی مریض تھیں جبکہ دوسرا مریض بھی کسی دوسری وجہ سے جاں بحق ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ویکسین موجود ہے ۔ اگرچہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا یہ ہے کہ سوائن فلو میں اینٹی وائرل دوائیں کارگر نہیں ہوتی ہیں ۔ اس وائرس کی وجہ سے نمونیا اور دیگر پیچییدگیاں ہوتی ہیں ۔ سندھ حکومت علاج کے لیے تیار ہے ۔ کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے ۔ لیکن فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ ایم کیو ایم کے سید قمر عباس رضوی کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر ماحولیات محمد علی ملکانی نے کہا کہ حکومت سندھ نے کسی کو بھی پرانی بیٹریز ری سائیکل کرنے کی اجازت نہیں دی ہے ۔ کراچی کے علاقے عثمانیہ مہاجر کالونی میں ری سائیکلنگ کا یہ کام ہو رہا ہے ۔ حکومت اس کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ۔ ایم کیو ایم کے رکن کامران اختر کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر تعلیم نے جام مہتاب حسین ڈاہر نے کہا کہ اسکولز کو بہتر طور پر چلانے کے لیے کئی اسکولز کو ایک بلڈنگ میں ضم کر دیا جاتا ہے ۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں رعنا لیاقت اسکول میں چار اسکولز کو ضم کر دیا گیا ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت