بنگالیوں کو کراچی میں بد امنی کا ذمہ دار قرار دینا ناقابل فہم ہے،پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال
وزیر اعظم کو تارکین وطن غیر ملکیوں اور سقوط مشرقی پاکستان سے قبل ملک میں مقیم بانیان پاکستان کی محب وطن اولادوں میں فرق کرنا ہوگا،پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال کی مرکزی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں ڈاکٹر علائو الدین ، مامون الرشید ایڈووکیٹ و دیگر رہنمائوں کا اظہار خیال
اتوار 23 ستمبر 2018 17:30
(جاری ہے)
مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں رہنمائوں ڈاکٹر علائو الدین ،مامون الرشید ایڈووکیٹ ،مظفر احمد و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اراکین مرکزی کمیٹی نے کہا کہ جن بنگلہ نژاد پاکستانی شہریوں کو یہاں کی قومیت کے تمام تر دستاویزی ثبوت پیش کر دینے کے باوجود شناختی کارڈ جاری نہیں کئے جارہے یہ صرف زبان کی بنیاد پر تعصبی عمل ہے جس کے نتیجے میں ملک دولخت ہوا تھا، یہ رویہ ایک طویل عرصہ سے ہمارے ساتھ روا رکھا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے ۔مسلم لیگ شیر بنگال کے رہنمائوں نے کہا کہ مسلم لیگ شیر بنگال شہر کراچی میں رہائش پذیر30لاکھ بنگلہ نژادوں کی نمائندگی کرنے والی جماعت ہے ۔ہمیں غیر ملکی تارکین وطن سے کوئی ہمدردی نہیں ان کے خلاف پاکستانی قوانین کے مطابق بھرپور کاروائی کرکے سزائیں دی جانی چاہئیں لیکن تارکین وطن کی آڑمیں ہر چند سال بعد منصوبہ بندی کے ذریعے بنگلہ نژادوں کو ہراساں کئے جانے کا عمل کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کراچی میںامن کے خواہاں حکمرانوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ صرف بنگالی یا افغانی ہی بد امنی کے ذمہ دار نہیں بلکہ وائٹ کالکر کرمنلز بھی سیاست کا لبادہ اوڑھ کر اس سلسلہ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جنہیں بے نقاب کرنا ضروری ہے۔انہوں نے یقین دلایا کہ کراچی میں امن کے قیام کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مسلم لیگ شیر بنگال ہر سطح پر معاونت کے لئے ہمہ وقت تیار ہے کیونکہ کراچی ملک کا معاشی حب اور منی پاکستانی یہاں امن سے نہ صرف یہاں کے باشندوں کی ترقی بلکہ ملکی بقاء ، ترقی اور استحکام وابستہ ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
فلمساز امتیاز علی فلم’’ امر سنگھ چمکیلا ‘‘کی کامیابی پر بہت خوش
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا