کر اچی،گریڈ 20 کے افسر خاقان مرتضی نے گورنر سندھ کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 24 ستمبر 2018 23:23

کر اچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر خاقان مرتضی نے گورنر سندھ کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

وہ اس سے قبل چیئرمین ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹوشن کے طور پر کام کر رہے تھے،وہ اس سے قبل 1999 سے 2013 کے درمیان 13 سال سے زائد صوبہ سندھ میں مختلف عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں