یو ر پی یو نین کے سفیر کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملا قا ت

بدھ 26 ستمبر 2018 19:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) اسلا م آبا د پا کستا ن میں تعینا ت یو ر پی یو نین کے سفیر جین فرا نسو اس نے بدھ کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سرا ج درا نی سے ان کے دفتر سندھ اسمبلی میں ملا قا ت کی اور با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا بعد ازا ں آغا سرا ج درا نی نے یو ر پی یو نین کے سفیر اور فر سٹ قو نصلر فرا نک او لیو ر ( Frank Olivier) کو یا د گا ری شیلڈ پیش کی اور سندھ کی روا یتی ٹو پی اور اجرک پہنا ئی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں