جامعہ اردو :ایم اے، بی اے، بی کام اور مدارس کے خصوصی امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں31اکتوبرتک توسیع

جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارافضال احمد کے مطابق پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال2017 ایم اے، بی اے، بی کام اور مدارس کے خصوصی امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں31اکتوبر2018تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رجسٹریشن فارم آن لائن کے ساتھ ساتھ عسکری بینک گلشن اقبال اور بوہرہ پیر برانچز سے بھی دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں