سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

ہفتہ 20 اپریل 2019 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔

(جاری ہے)

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو 22 اپریل بروز پیر, 24 اپریل بروز بدھ اور 26 اپریل بروز جمعہ صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹے کے لیئے گیس سپلائی بند رہے گی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں