امریکی پابندیوں کے تناظر پاکستان، ایران اور ترکی تعاون بڑھائیں ،مقررین
تینوں ممالک کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جانا چاہئے، عبداللہ داد بھائی
جمعہ 19 جولائی 2019 20:03
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ترکی، ایران اور پاکستان تین سب سے اہم پڑوسی ممالک ہیں جو یوروشیا کے مستقبل میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے قابل ہیں۔
سیمینار میں دو ورکنگ سیشن تھے جہاں پاکستان، ایران اور ترکی کے اسپیکرز نے اپنے اپنے خیالات پیش کیے۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ برائے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعہ (آئی پی آئی ایس)، سید کاظم سجادپور اور ایران سے سینئر نمائندے آئی پی آئی ایس کے سفیر علی رضا بیگدلی؛ ترکی سے ترکش ایشین سینٹر برائے اسٹریٹجک مطالعہ کے چیئرمین (ٹی اے ایس ایم) سلیمان اور سینئر نمائندے ٹی اے ایس ایم سفیر ایدین نوریان؛ اور پاکستان سے سفیر نجم الدین اے شیخ، اور پاکستان سے سفیر آصف علی خان درانی معزز اسپیکرز کے درمیان موجود تھے۔اسپیکرز نے امریکا کی جانب سے مشترکہ جامع منصوبہ (جے سی پی او ای) یا ایران جوہری معاہدہ سے پیچھے ہوجانے اور ایران پرپابندی کے یکطرفہ نفاذ سے خطے کے استحکام کے لیے ابھرتے ہوئے نئے چیلنجز اورآپشنز پر روشنی ڈالی۔ اسپیکرز نے اس بات پر زور دیا کہ پابندیوں سے صرف ایران کی معیشت متاثر نہیں ہوگی بلکہ اس کے اثرات خطے کے دیگر ممالک پر بھی پڑیں گے۔معزز مہمانوں نے اتفاق کیاکہ امریکا کی پابندیوں کے تناظر میں علاقائی حرکیات میں تبدیلی سے خاص طور پر ایران، پاکستان اور ترکی کے درمیان علاقائی تعاون کی اہمیت میں اضافہ ہواہے۔ دادا بھائی فاونڈیشن کے چیئرمین اور سی پی ایس ڈی عبداللہ داد بھائی نے اپنے اختتامی کلمات میں کہاکہ پاکستان، ایران اور ترکی کے بڑھتے ہوئے چینلجز کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جانا چاہیے اور اقتصادی، سیاسی اور سماجی میدانوں میں علاقائی تعاون کے راستوں کو قبول کرنا چاہیے۔ دادا بھائی کی جانب سے تمام مقررین کا ان کی قیمتی آرا اور دانشورانہ شراکت کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی