جستجو،لگن اور استقامت حمیدہ کشش میں موجود ہے، انہوں نے اپنی شاعری کو مختلف زایوں سے پیش کیا ہے،پروفیسر سحر انصاری
پیر 21 اکتوبر 2019 18:24
(جاری ہے)
سعید الظفر صدیقی نے کہاکہ معاشرے کی جمالیاتی قدروں اور انسانی رشتوں کو پروان چڑھانے میں شاعری کا کلیدی کردار ہے، شاعری کوئی فلسفہ، منطق یا سائنس نہیںبلکہ ایک مہذب جنون کا نام ہے، یہ ایک وجدانی عطیہ ہے ،حمیدہ کشش نے اپنی شاعری میں عورت کے داخلی اور خارجی وجود کو اس کے خوابوں ، خواہشوں، دکھوں اور اس کی مجبوریوں کو بڑی اہمیت کے ساتھ پیش کیا،ان کی شاعری میں جمالیاتی وزن کے ساتھ ساتھ سماجی و ثقافتی معاملات کی بھی خاصی عکاسی موجود ہے۔
حمیدہ کشش نے کہاکہ مجھے شاعری کا شوق بچپن سے ہی تھا اور اسکول کے زمانے سے اپنی شاعری کا آغاز کیا ،ابتداء شوقیہ شاعری سے کی، رفتہ رفتہ اس میں مقصدیت او رمعاشرت بھی شامل ہوگئی، میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سمیت تمام مہمان اور سامعین کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن کا تعاون ہمیشہ سے میرے ساتھ رہا۔ فہیم شناس کاظمی نے کہاکہ شعری مجموعہ میں حقیقت نگاری اپنے عروج پر ہے ان کی شاعری ان کی ذات کا عکس ہے۔ قادر بخش سومرو نے کہاکہ دنیا بھر کے ادب میں عورت کا بہت بڑا کردار ہے، ہر انسان میں کوئی نہ کوئی صلاحیت ہوتی ہے حمیدہ کشش میں یہ صلاحیت شاعری کی صورت میں موجود ہے، ان کے لہجہ کا ٹھہرا سامعین کو گرویدہ کرلیتا ہے۔اسد مرزا نے کہاکہ حمیدہ کشش کی شاعری اور اٴْن کی آواز عہدحاضر کی شاعرات میں منفرد اور نمایاں ہے۔تاج رعنا نے کہاکہ ’’محبت آگہی ہے‘‘ حمیدہ کشش کے جذبات کی ترجمانی ہے، وہ اپنے اشعار کے آئینے میں ایک اعلیٰ پائے کی شاعرہ ہیں۔ اظہارِخیال کرنے والوں میں افسر خان سعید،امجد حسین شاہ، ڈاکٹر غلام مصطفی سولنگی، محمد رفیق،حمیرا ثروت بھی شامل تھے۔ وحید خیال نے اپنی غزل گائیکی سے لوگوں کو محظوظ کیا۔حمیدہ کشش نے صدر محفل پروفیسر سحر انصاری سمیت دیگرمہمانوں کو اپنی کتاب پیش کی۔.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٴْپی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی میں احتجاجی بائیک ریلی نکالی گئی
[وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایئر آفیسر کمانڈنگ (اے او سی) سدرن کمانڈ ایئر وائس مارشل خالد محمود ..
پ*اے آئی جی ویلفیئر سندھ نے پولیس اسپتال کراچی کا تفصیلی دورہ کیا۔
ؤجماعت اسلامی نے نیپرا سماعت میں کے الیکٹرک کی جانب سے 18.86روپے فی یونٹ اضافے کو مسترد کر دیا
|نو مئی کو عسکری تنصیبات پر منصوبہ بندی کرنے والے اور حملے کرنے والوں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں تاکہ ..
ز*سانحہ 9 مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ثابت ہوا ہے، سید ذوالفقار علی شاہ
ک*پی ٹی آئی وومن وِنگ پاکستان کی جانب 9 مئی کے شہداء کے لیے آیت کریمہ کا ختم
ًسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 30 سے زائد غیر قانونی عمارتیں منہدم
پاک فوج اور عوام کے درمیان دوری کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،سربراہ پاکستان سنی تحریک
کراچی میں نان کی قیمت 17اور چپاتی کی قیمت 12روپے مقرر
سیاست میں ریاست کے کردار کے بارے میں برسوں سے سوالات ہورہے ہیں سیاست کو ریاست پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے ..
2014 کے دھرنے کے خلاف اگر کارووائی ہوتی تو 9 مئی کا سانحہ نہ ہوتا،سعیدغنی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج کو تقسیم کرنے کی منظم منصوبہ بندی کی گئی، ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف ..
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا،بلاول بھٹو زرداری
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو زرداری
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی