جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ہفتہ 28 مئی 2022 19:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے معروف کوہ پیماعلی رضا سدپارہ کے وفات پر گھرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں