ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

0کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

قونصل جنرل جرمنی Rudiger Lotzنے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ تقریب Mervyn Francis Loboکو"کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کا اعزاز ملنے کے حوالے سے منعقد کی گئی تھی۔ تقریب میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، غیر ملکی سفارتکار،معروف بزنس مین ،صنعتکار اور معززین شہر نے شرکت کی۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں