Cسونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان

جمعرات 25 اپریل 2024 20:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت فی تولہ 2لاکھ 42ہزار 500 روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس سے دس گرام سونا 2لاکھ 7ہزار 905روپے کا ہوگیا جبکہ بین الاقوامی سطح 2 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا2322ڈالر پر جا پہنچی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں