ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر)فیضان علی کا جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے بلوچستان سے کراچی کے داخلی مقام کادورہ
منگل 30 اپریل 2024 22:52
(جاری ہے)
منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس ایس پی کیماڑی نے کہا کہ بلوچستان سے اسلحہ، منشیات، اسمگلنگ اور دیگر ممنوعہ اشیاء کی ترسیل کو روکنے کیلئے جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کو ترجیحی بنیادوں پر پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے اے سی ماڑیپور کو چیک پوسٹ کیلئے تعین کی گئی جگہ کی الاٹمنٹ / قانونی کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔انہوں نے کہا کہ جوائنٹ چیک پوسٹ میں گاڑیوں کی سرچنگ اوراسکیننگ کیلئے جدید آلات نصب کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جوائنٹ چیک پوسٹ میں پولیس، رینجرز، کسٹم و دیگر ادارے مشترکہ طور پر بلوچستان سے دہشتگردی، اسلحہ، منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے تعینات ہونگے۔اس موقع پر رینجرز، کسٹم اور سول ایڈمنسٹریشن کے نمائندگان بھی ہمراہ تھے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنرسندھ سے فرانس کے قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کے فروغ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ کی فرانسیسی قونصل خانے کی تقریب میں شرکت
کل جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل بائیوڈائیورسٹی ڈے کی تقریب ہو گی
جامعہ کراچی: جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی بناء پر شعبہ باٹنی کی طالبہ کاداخلہ منسوخ
جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع*
42 فیصد بلڈ پریشرمیں مبتلا افراد دوائیں استعمال نہیں کرتے، طبی ماہرین
دورہ ترکی کی تاثراتی تقریب جمعرات کو قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
صحافی کو تحفظ اور حملے میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دی جائے،جماعت اسلامی سندھ
حصول علم کیلئے طالب علم اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں ،ڈاکٹر فواد احمد
یہ تبدیلی ملک کواستحکام ، جوابدہی، اورموثرقیادت فراہم کرسکتی ہے، فرازالرحمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے میوزیم کے عالمی دن پر تقریب منعقد ہوئی
پاکستان کے پہلے ا سمارٹ بیٹا ای ٹی ایف ’’ جے ایس مومنٹم فیکٹر ای ٹی ایف ‘‘کی شاندار کامیابی کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان