q چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے اجلاس کی صدارت کی
yٹاون میونسپل کارپوریشن نیو کراچی کے چھٹے عام اجلاس کا انعقاد
منگل 30 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
اور عوام جلد اس کے ثمرات دیکھیں گے، اجلاس میں نیو کراچی ٹاؤن کی عوام کی فلاح اورترقی کے لئے قراردادیں پیش کی گئیں جن میں نیو کراچی ٹاؤن کی حدود میں واقع پارکس کی تعمیر و مرمت اور تزین و آرائش کے بعد بحالی کی منظوری۔
عید الاضحی کے موقع پر سیکٹر 11-D (اتوار کار بازار) نیو کراچی میں مویشی منڈی ک قیام کی منظوری۔ اجلاس میں نیو کراچی ٹاون کونسل کے اراکین نے سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے قرارداد پیش کی جس میں کے ایم سی کے زیر انتظام 5000 روڈ یوپی موڑ تا 4K چورنگی،پاور ہاؤس اور دو منٹ یوٹرن کی فوری مرمت کا مطالبہ کیا گیا۔اجلاس میں پیش کی گئیں تمام قراردادیں اتفاقِ رائے سے منظور کی گئیں۔اس موقع پرچیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے اجلاس کے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن کی حدود میں قائم پارکس و پلے گراؤنڈز کو فوی بحال کیا جائے تاکہ اہلیان نیو کراچی ٹاؤن کو سستی اور صحت مند تفریح میئسر آسکے انہوں نے کہا کہ کے ایم سی کے زیر انتظام 5000 روڈ پر مرمتی کام کی اشد ضرورت کیونکہ 4K چورنگی،پاور ہاؤس چورنگی اور دومنٹ یوٹرن پر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل کے ساتھ حادثات کا سبب بن رہے ہیں انہوں نے کہا ان سڑکوں کی مرمت کا کام ہنگامی بنیاد پر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عید الاضحی کی آمد کے موقع پر سیکٹر 11-D (اتوار کار بازار) نیو کراچی میں مویشی منڈی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے الیکٹرک ،حیدر آباد الیکٹرک نااہل ادارے بن گئے ہیں،شرجیل میمن
سردار محمد بخش مہرتیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے چار سال کے لیے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئی.
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان عید الاضحی کے موقع پر ایک لاکھ مستحقین کو گوشت پہنچانے کیلئے پر عزم
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے نڈر لیڈر تھے،علماء مشائخ
پیپلز پارٹی کا پی اے سی چیئرمین شپ ایم کیو ایم کو نہ دینے کا فیصلہ
حیدرآباد سے 500 ٹریفک اہلکار کراچی ٹرانسفر کیے گئی: ایم کیو ایم رکنِ سندھ اسمبلی
ایم کیو ایم پاکستان نے 5 قراردادیں سندھ اسمبلی میں جمع کرادیں
ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر شہر میں یوم سوگ ،مساجد و امام بارگاہوں میں قرآن خوانی اور دعائیہ اجتماعات ..
ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی المناک شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں ،صادق عباس عابدی
حجاج کرام اللہ کے مہمان ہیں اور خوشنودی خدا اور اللہ سے قرب حاصل کریں ،محمد علی نقوی
فیصل فنڈز کی شرعیہ کمپلائنس میں بے مثال خدمات ہیں، مجتبیٰ لودھی
بچو عبدالقادردیوان کی ایس ایس پی غربی سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی محکمہ بلدیات کو مجوزہ سینی ٹیشن چارجزمیں 50فیصد کمی کی ہدایات
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا