سلیم بیکیا پاکستان میمن فیڈریشن کی سپریم کونسل کے چیرمین منتخب
جمعہ 17 مئی 2024 20:31
(جاری ہے)
سلیم بیکیا نے کہا کہ میمن فیڈریشن کے تحت تمام ہسپتال نہ صرف میمن کمیونٹی بلکہ کراچی بھر سے آنے والے مریضوں کو بلا تفریق علاج فراہم کرتے ہیں۔
انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ برادری کی فلاح کے لئے اپنے تعاون کو بڑھائیں تاکہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے میمن خاندانوں کی ہر ممکن مدد کی جا سکے۔ تقریب کی نظامت کے فرائض اے کے میمن نے انجم دیئے۔تقریب میں آل پاکستان میمن فیڈریشن کی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا۔ اے پی ایم ایف کے صدر شبیر ہارون نے کہا کہ ویب سائٹ پر میمن جماعتوں کی تمام معلومات اور جدید تحقیق شامل کی گئی ہے۔ اس بار کمیونٹی کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ایک ریسرچ فرم کی خدمات حاصل کی گئیں تاکہ تماتر کمیونٹیزکے بنیادی مسائل اور ان کا حل تلاش کیا جاسکے۔ تقریب میں میمن خدمت فورم کے روح رواں حاجی مسعود پاریکھ نے سلیم بیکیا کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئے چیرمینسپریم کونسل اور پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر شبیر ہارون اور ان کی ٹیمیں باہمی تعاون سے کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کریں گے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر یونس بشیر نے بھی نئی قیادت کو مبارکباد دی اور کہا کہ سلیم بیکیا اپنی ذمہ داریاں بھرپور توانائی کے ساتھ نبھائیں گے۔ میمن فیڈریشن اور سپریم کونسل کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ کمیونٹی کے نوجوانوں کی اعلی تعلیم کے لئے آئی بی اے، اقراء ، حبیب اور دیگر یونیورسٹیز سے معاہدے کیے گئے ہیں تاکہ میمن طلباء کو تعلیمی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔ تقریب میں میمن کمیونٹی کی اہم شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
عمران خان کو جو سزائیں دی گئیں وہ بیک فائر ہوئیں، محمد زبیر
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 10 روپے فی یونٹ مہنگی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان‘ آدھے گھنٹے میں انڈیکس میں 1850 پوائنٹس کی کمی
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم
جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعتراف
oمہران کمرشل انٹرپرائزز آٹو پارٹس کی پہلی کمپنی بن گئی
ف*زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کا اضافہ
7کرنسی مارکیٹ میں ڈالرمہنگا
گلشن اقبال ٹاؤن میں ایک لاکھ پودے لگانے کے ساتھ پارکوں میں ایک ہزار زیتون کے درخت لگانے جارہے ہیں،ڈاکٹر ..
وزیرداخلہ و قانون سندھ نے ریفریشر کورس کے شرکا میں اسناد تقسیم کیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرزچھوڑدیے
-
جو رویہ میری جماعت نے رکھا اس کا حقدار نہیں تھا، شیرافضل مروت
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، عمرایوب کی جیل میں سیل کی تصاویراورحکومتی دعوے کی تردید
-
ہم اپنی رائے بھی دیں گے پھر بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل اپنائیں گے، اسد قیصر
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال 28جون کو ذاتی حیثیت میں طلب
-
سینیٹ اجلاس،اپوزیشن اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی اور چورچور کی نعرے بازی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی