پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم انٹیلی جنس کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشن
جمعہ 17 مئی 2024 23:23
(جاری ہے)
پاکستان رینجرز (سندھ)اور کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ سے دوران چیکنگ بسوں،ٹرکوں اور د یگر گا ڑیو ں سے نان کسٹم پیڈاشیاء جس میں بھاری مقدار میں سگریٹ، چھالیہ، خشک دودھ، ٹائرز، الیکٹرنک آئٹمز، فیبرکس اور مختلف نوعیت کی اشیاء خوردنوش قبضے میں لے لی گئیں۔
ملزمان اسمگل شدہ سامان بسوں، ٹرکو ں اور کاروں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر بلو چستان سے کراچی اسمگل کر تے تھے۔ جبکہ پچھلے چھ ماہ کے دوران اربوں روپے مالیت کا سامان بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈاشیاء برآمد کی گئی ہیں۔برآمد شدہ نان کسٹم پیڈ اشیاء مزید قانونی کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر د ی گئی ہیں۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
& سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے ایمرجنسی رومز میں اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کا اعتراف
ظ* اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
Tگورنر سندھ سے UNFPAکے تین رکنی وفد کی ملاقات
9 شہر میں روزگار نہیں پانی دینے کو یہ حکمران راضی نہیں ،سڑکوں پر چوراہوں پر ماؤں کے لعل چھین لیے جا تے ..
ژ*انٹر امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا خط کے الیکٹرک نے ہوا میں اڑا دیا
ض* انٹر بورڈ کی ٹیم زولوجی کا پرچہ آئوٹ کرنے والے امتحانی مرکز پر پہنچ گئی
i غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ۔منڈی کا مالک گرفتار
سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے جمعہ کو برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی سے ملاقات کی اور تعلیمی ..
Qسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیر میں سید ظہور شاہ ..
وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس ،ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لئے انتظامات کا جائزہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے