امریکی سفیر نے یو ایس ایڈکے تعاون سے دوسرے کلین ٹیک انویسٹمنٹ روڈ شو کا افتتاح کردیا
اس نمائش کا مقصد شفاف توانائی کے پائیداراورقابل عمل حل کے لئے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے
بدھ 22 مئی 2024 16:55
(جاری ہے)
پی پی ایس ای نے اپنے آغاز سے اب تک شفاف توانائی، ای موبلٹی اورتوانائی کی استعدادکاربڑھانے کے منصوبوں پر 3 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم جمع کرچکی ہے۔
امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے نمائش میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "صاف توانائی کو فروغ اور وسعت دینے کے لیے سازگار ماحول درکار ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکا سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کررہا ہی"۔ انہوں نے مزید کہا، "پاکستان کے لئے کاربن کے کم اخراج اور صاف توانائی سے متعلق ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیرہے تاکہ قابل تجدید توانائی کے مقاصد حاصل کیے جا سکیں"۔ اس موقع پر سندھ کی سیکریٹری برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اورساحلی امور ڈاکٹرنبیلہ عمرنے سفیر ڈونلڈ بلوم کے خیالات سے اتفاق کیا اور قابل تجدید توانائی کی طرف منتقلی کے شعبہ میں پاکستان کیلئے امریکی معاونت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، "پاکستان میں توانائی کے شعبے کو صاف اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر منتقل کرنے میں امریکی حکومت کے تعاون اورکاوشوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ یہ روڈ شو صاف توانائی کی کمپنیوں کی ترقی و تجدید کے لئے سرمایہ کاری میں اضافے کو اجاگر کرنے کا غیرمعمولی پلیٹ فارم ہے۔" سیکریٹری ڈاکٹرنبیلہ عمر نے روڈ شو کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ، "منتظمین کی جانب سے حکومت، نجی شعبہ اور سرمایہ کاروں کو ساتھ بیٹھنے کا موقع فراہم کرنا قابل تحسین ہے تاکہ پاکستان میں کام کرنے والی ان کمپنیوں کے کام کواجاگر کیا جا سکے جو کاربن کے اخراج کم کرنے پر کام کر رہی ہیں۔" اس نمائش میں حصہ لینے والی 14 کمپنیوں کیجانب سے مختلف سرمایہ کاروں کے سامنے توانائی کے شعبے میں درپیش مسائل حل کرنے کیلئے اپنے ابتدائی نمونے بھی پیش کیے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آلائشیں پھاڑنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سات افراد گرفتار
کمشنر کراچی کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے انتظامیہ آلائشوں کو ڈمپنگ پوانٹس تک پہنچا رہے ہیں
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحیٰ کے دوسرے روزسنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،
کمشنرکراچی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبہ سے منایا
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے اہل وطن کو دلی عید مبارکباد
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کی
جانوروں کی آلائشیوں کو صحیح طریقہ سے تلف کریں ،پرندے طیاروں سے نہ ٹکرائیں ، ترجمان پی آئی اے
کراچی میں بھی عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے
عید قربان پر غریب،نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
گورنر سندھ کا تین سو یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ دار افراد کو مفت سولر پینل لگا کر دینے کا ..
گورنر سندھ عید الاضحیٰ کی نماز گورنر ہائوس کی مسجد میں ادا کریں گے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام