شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
جمعرات 20 جنوری 2022 19:50
(جاری ہے)
مقامی ویب سائٹ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہاکہ میں نے نادیہ خان کو پیغام دیا اور کہا کہ ایسا کرکے آپ نے بے شرمی کی انتہاء کردی۔
انہوں نے کہا کہ میری والدہ سادہ خاتون ہیں، انہوں نے تین ماہ قبل اپنے شوہر کو کھویا ہے، وہ ان کے بغیر جینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے پاس کرنے کو کچھ ہے نہیں، تو آپ ایسی ویڈیوز بناکر ریٹنگ اور شہرت چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ کی جگہ کوئی اور بھی ہوتا تو وہ ایسا ہی اقدام اٹھاتیں۔ شرمیلا فاروقی نے بتایا کہ وہ اس معاملے کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے سربراہ کے سامنے اٹھانے والی ہیں اور وہ باضابطہ طور پر انہیں اس معاملے کے بارے میں تحریر کرنے جارہی ہیں جبکہ وہ اس معاملے کو ہر فورم پر اٹھائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ آپ صرف اپنی سستی شہرت کے لیے کسی کی بے عزتی کرنے کے لیے عورت یا حتیٰ کہ مرد کا بھی استعمال نہیں کرسکتے۔ شرمیلا فاروقی نے یہ بھی کہا کہ میں اس عورت کا مقابلہ کرنے جارہی ہوں، اور اگر اس کے لیے کورٹ میں درخواست بھی دینی پڑی تو دیں گی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
گورنر سندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید ..
وفاقی جامعہ اردو کا اجلاس، آئندہ مالی سال کا تخمینہ ڈرافٹ بجٹ پیش
دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے کراچی داخلہ پرپابندی
ویمن اسلامک لائرز فورم کابہتر نظام تعلیم کیلئے عدالت جانے کااعلان
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
امتحانات میں نقل ایک ناسور ہے جس کا خاتمہ کا تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ ذمہ داری ہے،شاکر شکور
محمد حسین محنتی کا ترکی کی حکمران جماعت ’’آک‘‘ پارٹی کے مرکزی دفترکادورہ
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
معاشی بہتری کیلئے مشترکہ پالیسی اور اتحاد کی ضرورت ہے، فرازالرحمان
یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..
سچا اور نڈر صحافی معاشرے کی آنکھ اور مظلوم کی آواز ہوتا ہے ، حاجی جمیل ضیاء
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی