آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
ہفتہ 25 مئی 2024 22:54
![آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2017/740x404/pic_a6c5e_1506778399.jpg._2)
(جاری ہے)
انڈسٹری میں مختصر دورانیے کی فلم یا ڈرامے کے ذریعے واپسی کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اس کے لیے عوام کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا، طویل عرصے بعد انڈسٹری میں واپسی ہورہی ہے، اس لیے تحمل سے آہستہ آہستہ کام کے بارے میں آگاہی دینا چاہتی ہوں۔
آمنہ شیخ نے کہا کہ لوگ فنکاروں کو دیکھ کر انہیں فالو کرتے ہیں، اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم مثبت کام کریں اور عوام کو ایک بہتر اور مثبت سوچ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں پاکستانی ڈرامے ہماری پہچان ہیں، انڈسٹری میں اس وقت بہت اچھا کام ہورہا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے اداکار فیلڈ سے سیکھ کر اپنے جوہر منوا رہے ہیں، پاکستان میں ایسا نظام تو موجود نہیں کہ کوئی اداکاری میں گریجویٹ کرکے فیلڈ میں آئے، ایکٹرز سیٹ اور سینیئرز سے سیکھ کر ہی فیلڈ میں کام کر رہے ہیں۔آمنہ شیخ نے پاکستانی ڈراموں کی کہانی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر اداکار کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اچھی سٹوریز پر کام کرے۔ کہانی اچھی ہوگی تو ہی وہ عوام میں پسند کی جائے گی۔ ماضی میں ایسے بہت سے ڈرامے اور فلمیں کامیاب ہوئیں جن کی کہانی اچھی تھی۔ اسی طرح کا کانٹینٹ اگر بنایا جائے گا تو عوام اسے ضرور پسند کریں گے۔شوبز سے وقفے کے بارے میں کیے گئے سوال کے جواب میں آمنہ شیخ کا کہنا تھا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں اپنی فیملی کے ساتھ مقیم ہیں، گھر کو اور بچوں کو کچھ وقت دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کام اور جنون تو پاکستان میں ہے، اب ایک بار پھر فیلڈ کی طرف آنے کا فیصلہ کیا ہے تو جلد ہی میرا کام بھی عوام کے سامنے آئے گا۔واضح رہے کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ آمنہ شیخ نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سے ڈرامہ انڈسٹری کے علاوہ سوشل میڈیا سے بھی کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔ انہوں نے ستمبر 2021 میں اپنے انسٹاگرام اکانٹ سے آخری پوسٹ کی تھی۔آمنہ شیخ تقریبا 3 سال کے وقفے کے بعد رواں سال ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہوئی ہیں اور انہوں نے اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے گھر میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ موجود ہیں۔اس سے قبل آمنہ شیخ اور محب مرزا کے درمیان علحیدگی ہو گئی تھی۔ 2005 سے شادی کے بندھن میں جڑے آمنہ شیخ اور محب مرزا نے سال 2019 میں اپنی طلاق کی تصدیق کی تھی۔ محب مرزا سے طلاق کے بعد آمنہ شیخ نے دوسری شادی کی اور وہ اب متحدہ عرب امارات میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ رہائش پذیر ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![مرمت اور صحیح دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 ٹوٹ کر پانی میں بہہ گیا ، سردار عبدالرحیم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_42873_1719085050.jpg._1)
مرمت اور صحیح دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 ٹوٹ کر پانی میں بہہ گیا ، سردار عبدالرحیم ..
![سید وسیم حسین کے وزیراعظم کو خط پر حیدرآباد سلینڈر دھماکے کے زخمیوں اور جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سید وسیم حسین کے وزیراعظم کو خط پر حیدرآباد سلینڈر دھماکے کے زخمیوں اور جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے ..
![سکھر بیراج کے دو دروازوں کو نقصان پہنچنے کا معاملہ، وزیر آبپاشی کا چینی انجینئرز کے ہمراہ دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سکھر بیراج کے دو دروازوں کو نقصان پہنچنے کا معاملہ، وزیر آبپاشی کا چینی انجینئرز کے ہمراہ دورہ
![ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو چھینی گئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو چھینی گئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا
![تھانہ پیرآباد کے علاقے پراچہ قبرستان کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تھانہ پیرآباد کے علاقے پراچہ قبرستان کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم گرفتار
![شہر کراچی بڑے نقصان سے محفوظ، اورنگی ٹائون سے ہینڈ گرینیڈ اور رائفل برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شہر کراچی بڑے نقصان سے محفوظ، اورنگی ٹائون سے ہینڈ گرینیڈ اور رائفل برآمد
![ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا
![اس دور میں لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے، سعید سربازی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اس دور میں لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے، سعید سربازی
![ڈی آئی جی ایسٹ زون کی الیکٹرانک کمپلین سیل پر مئی اور جون میں 100 کے قریب شکایات موصول](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی آئی جی ایسٹ زون کی الیکٹرانک کمپلین سیل پر مئی اور جون میں 100 کے قریب شکایات موصول
![بدقسمتی سے ماضی میں کسی میئر نے ریونیو کلیکشن کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی، میئر کراچی مرتضیٰ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بدقسمتی سے ماضی میں کسی میئر نے ریونیو کلیکشن کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی، میئر کراچی مرتضیٰ ..
![سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے جانب سے 24/7 رین ایمرجنسی سینٹر کا قیام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے جانب سے 24/7 رین ایمرجنسی سینٹر کا قیام
![ایس بی سی اے کی جانب سے سوک سینٹرمیں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایس بی سی اے کی جانب سے سوک سینٹرمیں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کسی دن محمود اچکزئی پر ہی عدم اعتماد کا اظہار نہ کردے
-
نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی
-
پیپلزپارٹی کے مطالبات جائز تھے تمام گلے شکوے دور ہوگئے
-
پاکستان سے مزید 13 ہزار 815 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے
-
مرمت اور صحیح دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 ٹوٹ کر پانی میں بہہ گیا ، سردار عبدالرحیم
-
نوازشریف کے گھر کی لنکا کسی اور نے نہیں، خود اس کی بیٹی کے ترجمان محمد زبیر نے ڈھا دی
-
سانحہ ماڈل ٹائون،سرکاری ایف آئی آر 510 پر کارروائی شروع
-
شہبازشریف کی غیرسنجیدگی کہ اپیکس کمیٹی سے گفتگو صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ رہی
-
صوبائی حکومتیں سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں
-
اسپیکرسردار ایاز صادق نے اپوزیشن رکن ثناءاللّٰہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی
-
آٹو فنانسنگ میں مسلسل 23ویں مہینے تنزلی
-
ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری روکنے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانےکا فیصلہ