پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، امریکی کوچز
امریکی کوچز کے وفد کا دیا اکیڈمی کا دورہ، سعدیہ شیخ کی بریفنگ - ورکشاپ کا اہتمام
جمعرات 5 دسمبر 2019 19:04
(جاری ہے)
سعدیہ شیخ نے کوچز کو آگاہ کیا کہ دیا اکیڈمی عرصہ دراز سے فٹبال کے فروغ کے لیے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں کام کررہی ہے جس میں پسماندہ اضلاع تھر و دیگر علاقوں کو خاص فوکس کیا گیا ہے۔
ہم نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹ میں بھرپور شرکت کرتے ہیں۔ حال ہی میں گوتھیا کپ چائنا میں بھی نمائندگی کی ہے۔ پلیئرز کو کوالیفائڈ کوچز کے ذریعے تربیت فراہم کرتے ہیں۔ اس موقع پر امریکن کوچز نے دیا اکیڈمی کی فٹبال کیلئے خدمات کو سراہا اور کہا کہ پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پلیئرز کو جدید تکنیک سے آگاہی انتہائی ضروری ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میںمعروف شخصیات کی شرکت
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
میچ میکرز کی فلاح وبہبود کے لئے فریدہ اکرم کا اقدام قابل تعریف ہے، سمیع شیخ
عالم اسلام کا متحد ہوناانتہائی ضروری ہوچکاہے ،پیر ارشدکاظمی
ملک کے عوام مسائل کا حل بیروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ چاہتے ہیں، محمد شاداب رضا نقشبندی
کمشنرکراچی کا ضلع جنوبی کا دورہ اور اجلاس
گندم اسکینڈل لمحہ فکریہ،ذمہ داروں کوسزاملنی چاہیے،محمدسلیم عطاری
کراچی ،جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا
گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی،احسان الحق
شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران طالبات سے ڈکیتی کرنے والا ملزم مارا گیا
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی