پی ایس ایل فائیو، کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Usama Ch اسامہ چوہدری اتوار 23 فروری 2020 13:37

پی ایس ایل فائیو، کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کراچی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 23 فروری 2020) : پی ایس ایل فائیو، کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے کرا چی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انکی بولینگ لائن بہت مضبوط ہے اور امید کرتے ہیں کہ 180 تک کا ہدف دیں تا کہ جیت کو ممکن بنایا جا سکے۔ دوسری طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوشش کریںگے کہ مخالف ٹیم کو کم سے کم اسکور پر آؤٹ کریں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں