xفٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا

اتوار 21 اپریل 2024 18:25

\کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2024ء) فٹبال نیشنل کپ 2023-24 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔فٹبال فیڈریشن کے تحت ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا ، سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 3،3 میچز کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں