کراچی؛محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز میں ہلکی بارش کی پیشن گوئی کر دی

منگل 17 جولائی 2018 15:55

کراچی؛محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز میں ہلکی بارش کی پیشن گوئی کر دی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز کے دوران ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے شہر کا موسم معتدل ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز شہر کا مطلع مکمل ابر آلود اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سی35ڈگری کے درمیان رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں