شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی،محکمہ موسمیات

بدھ 22 مئی 2024 16:55

شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی،محکمہ موسمیات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی، جس کے مطابق شہریوں کو انتظار کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کی جانب سے بیان می کہا ہے کہ شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی جبکہ 23سی28مئی تک پنجاب اورسندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے خبردار کیا کہ اس دوران شہروں کا درجہ حرارت 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں