پی ایس 17کندھکوٹ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوارڈاکٹر وقارالاسلام خواجہ کے بجلی کا بل ادا نہ کرنے پرکاغذات مسترد

جمعہ 5 اپریل 2013 20:44

کشمور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5اپریل۔ 2013ء) مسلم لیگ (ن) کے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 17کندھکوٹپرامیدوارڈاکٹر وقارالاسلام خواجہ کا سیپکوکے بجلی کا بل ادا نہ کرنے پررٹرننگ آفیسر کندھکوٹ نے انکے کاغذات رد کردیئے ہیں ڈاکٹر وقارالاسلام کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا کے میں نے اپنے ذمہ تمام بل ادا کردیئے ہیں جبکہ میراکرایہ دار ہندو بیوپاری راجہ اس جگہ کا کنزیومر ہے جس نے بل ادا نہیں کیا میں نے ر یٹرننگ آفیسر کے سامنے راجہ کو بھی پیش کی مگر انہوں نے میری درخواست خارج کردی الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں