کشمور‘گہنہ نہر میں پہل گجرانی کے مقام پر 40فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ‘سیکڑوں ایکڑ چاول کی فصل زیر آب آگئی

جمعرات 29 جون 2017 12:07

کشمور‘گہنہ نہر میں پہل گجرانی کے مقام پر 40فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ‘سیکڑوں ایکڑ چاول کی فصل زیر آب آگئی
کشمور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2017ء) گہنہ نہر میں پہل گجرانی کے مقام پر 40فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا شگاف کے باعث سیکڑوں ایکڑ چاول کی فصل زیر آب آگئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو زرائع محکمہ آبپاشی کے مطابق گہنہ نہر میں پہل گجرانی کے مقام پر 40 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا ۔شگاف کے باعث سیکڑوں ایکڑ چاول کی فصل زیرآب آگئی ۔مقامی افراد نے الزام لگایا کہ اطلاع کے باوجود محکمہ آبپاشی کا عملہ نہیں پہنچا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں