قصور، غیرت کے نام پر بھائی نے گلہ دباکر بہن کو قتل کردیا

اتوار 24 مارچ 2019 21:35

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) نواحی علاقہ پلیراں میں غیرت کے نام پر بھائی نے گلہ دباکر بہن کو قتل کردیا، چونیاں کے علاقہ پلیراں کیا رہائشی عاقب کو شک تھا کہ اسکی جواں سالہ بہن اقصی نے گاوں کے کسی نا معلوم شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار قائم کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ رات دونوں بہن بھائیوں میں تکرار ہو گیا جس پر طیش میں آکر عاقب نے اپنی بہن اقصی کا گلہ دباکر اسے ہلاک کر دیا اور گھر سے فرار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ چونیاں صدر نے لاش کو قبضہ میں لیکر ملزم وعاقب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں