قصور، کرنٹ لگنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق

منگل 17 جولائی 2018 23:18

قصور، کرنٹ لگنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق
قصور۔17 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) قصورکے نواحی گائوں کیلو خورد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد شریف کا چار سالہ بیٹا گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ بجلی کی ننگی تار سے لگ گیا جس سے اسے زوردار جھٹکا لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں