قصور۔گھیاتوری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

منگل 20 اگست 2019 15:00

قصور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاتوری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کو ضرررساںکیڑوں کے حملہ سے بچانے کے لئے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگر فصل پرکیڑے مکوڑوں کا حملہ مشاہدے میں آئے تو فوری طورپر ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف سے معیاری زہر کا سپرے بھی یقینی بنایاجائے تاکہ فصل کو معاشی حد تک پہنچنے والے نقصان سے بچایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں