قصور۔ بچوں میں زیادتی کی روک تھام،ڈسٹرکٹ پولیس قصورکی طرف سے علماء کرام کیلئے خصوصی ہدایت نامہ تقسیم کیاگیا

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) پولیس ترجمان کیمطابق بچوں میں زیادتی کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس قصورکی طرف سے علماء اکرام کیلئے خصوصی ہدایت نامہ تقسیم کیاگیاہے ‘پولیس افسران مساجد میں جاکراصلاحی لیکچرزدے رہے ہیں‘مقررین نے بچوں کو گڈٹچ اور بیڈٹچ کے متعلق آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان نے ’’اے پی پی‘‘ کوبتایا کہ سوشل میڈیاپر بھی سپیشل مہم کاآغاز کیاگیاہے۔بچوں کی گمشدگی کے متعلق اطلاع پرپولیس ریسپانس بہترکیاگیاہے۔ قصورپولیس نے سانحہ چونیاں کے بعد 2000سے زائدلاپتہ اور مغوی بچوں کو بازیاب کروایاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں