قصور ،ایک شخص موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا

اتوار 16 مئی 2021 19:25

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2021ء) قصور کے نواح نوری والا میں ایک شخص موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

امیر حمزہ موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ نزد نوری والا گنڈا سنگھ کے قریب تیز رفتار ی کے باعث موٹر سائیکل پھسل جانے سے امیر حمزہ گر گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں