ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ‘ایمرجنسی وارڈ ‘سیکورٹی ‘پارکنگ ‘ہارٹیکلچر اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا
ڈی ایچ کیو ہسپتالن میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر
بدھ 15 نومبر 2017 17:56
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کی ری ویپنگ کا عمل بہت جلد مکمل ہو جائیگااور اس ہسپتال میں صحت کی جدید سہولیات باہم پہنچا دی جائینگی جس سے ضلع قصور کے باسیوں کو علاج معالجے کیلئے کسی دوسرے شہر میں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل سٹاف عوام کا دکھ بانٹنے اور انکی تکالیف کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور نیک نیتی اور ایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
قصور،طالبعلم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانیوالا ہیڈ ماسٹر اور خاتون ٹیچر معطل
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی