قصور، ڈکیتی اور راہزنی کی دو وارداتوں میں شہری پندرہ لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان سے محروم

جمعرات 28 دسمبر 2017 21:16

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 دسمبر2017ء) گردونواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی دو وارداتوں میں شہری پونے پندرہ لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان سے محروم ہو گئے۔

(جاری ہے)

پتوکی کے علاقہ سریسر کے قریب تین موٹرئیکل سوار ڈاکووں نے کیری ڈبہ سوار بدر منیر سی75000ہزار کی رقم لوٹ لی جبکہ علامہ اقبال روڈ پر واقع ایک حافظ میڈیکل لیب میں تنویر وغیرہ تیرہ مسلح افراد آئے اور لیب کے مالک شیخ صہیب سے ایک لاکھ کی نقدی اور پندرہ لاکھ روپے مالیت کی مشنری لے گئے ،مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں