قصورمیں عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سی8سالہ بچہ جا ن کی با زی ہار گیا

اتوار 7 جنوری 2018 20:30

قصور۔7 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2018ء) جمبر خورد میں عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سی8سالہ بچہ جا ن کی با زی ہار گیا، ورثاء نے تھانہ میں کاروائی کے لئے درخواست جمع کروادی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق جمبر خورد کے رہائشی شرافت علی نے پولیس تھانہ پھولنگر صدر میں درخواست دی ہے کہ میرا آٹھ سالہ بیٹا زوالہادی بیمار ہو گیا تو میں جمبر میں واقع ایک پرائیویٹ کلنک کے ڈاکٹر ظفر عرف بلا کے پاس اسے علاج کے لئے لے گیا یہاں پر عطائی ڈاکٹر نے اسے غلظ انجکشن لگا یا گیا جس سے اسکی موت واقع ہو گئی ۔ مقامی پولیس مصروف کا ر روائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں