پودوں کو سردی اور کورے سے بچانے کے لئے سفارشات پر عمل کریں، ترجمان محکمہ زراعت

بدھ 10 جنوری 2018 11:01

قصور۔10 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2018ء) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ زیادہ سردی اور کورے کے باعث پودوں کے تنوں‘شاخوں اورپتوں کے خلیوں میں پانی جم جانے سے بڑھوتری بری طرح متاثرہوتی ہے اس لئے پودوں کوزیادہ سردی اور کورے سے بچانے کے لئے کاشتکارمحکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔

(جاری ہے)

رات کو پودوںکو دوبارہ ڈھانپ دیں‘فصلوں‘باغات اور سبزیوں کی ہلکی آبپاشی کریں اورباغات میں پودوں کے تنوںکو بورڈ وپیسٹ لگائیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں