پتوکی میں کھیت سے طالبعلم کی نعش برآمد

جمعرات 11 جنوری 2018 20:49

قصور۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2018ء) پتوکی میں ایک نوعمرطالبعلم کی کھیت سے نعش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواح ڈھولن چک نمبر27سے چھٹی جماعت کے طالبعلم اشراق عرف بوبی عمر11سال کی پولیس کو کھیت سے نعش ملی ہے‘پولیس نے نعش کوقبضے میں لے کرتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پتوکی منتقل کردیا‘پولیس پتوکی مصروف کارروائی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں