قصور، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جمعہ 19 جنوری 2018 20:24

قصور۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) گورنمنٹ ہائی سکول پھولنگر کے قریب بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق22سالہ محمد فیصل اپنی موٹرسائیکل پر آ رہا تھا کہ بائی پاس کے قریب سامنے سے آنیوالی بس نمبری676کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس تھانہ سٹی پھولنگر نے بس کو قبضہ میں لیکر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں