قصور، بستی رحیم الدین کھڈیا ں سے جواں سالہ شخص کی نعش برآمد

جمعہ 2 فروری 2018 22:29

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء)بستی رحیم الدین کھڈیا ں سے جواں سالہ شخص کی نعش برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کھڈیاں خاص کو اطلاع ملی کہ بستی رحم الدین کی ایک دوکان کے باہر ایک جواں سالہ شخص کی نعش پڑی ہے جس پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے لیا ، ملنے والی نعش کی شناخت 24سالہ نوید کے نام سے ہوئی ہے جو کہ نشہ کا عادی تھا اور سری کی وجہ سے ٹھٹھر کر اپنی زندگی کھو بیٹھا ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں