اساتذ ہ کی تربیت کے لیے چار روزہ ورکشاپ کا انعقاد

پیر 12 فروری 2018 12:00

قصور۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء)محکمہ تعلیم نے سکولوں میں سائنس‘ریاضی ‘اردواورانگریزی کے مضامین کے لئے نامزد اساتذہ کو تربیت دینے کا فیصلہ کیاہے اس ضمن میں چار روزہ ورکشاپ12سے 15فروری تک لاہور میں منعقد ہوگی جس میں صوبہ بھرکے 36اضلاع سے 144ماسٹرزحصہ لیں گے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں