ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو گھیاتوری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

اتوار 22 جولائی 2018 12:40

قصور۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاتوری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کیک ہے اورکہاہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کو ضرررساںکیڑوں کے حملہ سے بچانے کے لئے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگر فصل پرکیڑے مکوڑوں کا حملہ مشاہدے میں آئے تو فوری طورپر ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف سے معیاری زہر کا سپرے بھی یقینی بنایاجائے تاکہ فصل کو معاشی حد تک پہنچنے والے نقصان سے بچایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں