ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید وقار جاوید نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 17 جنوری 2019 21:07

قصور۔17 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) نئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید وقار جاوید نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، وہ اس سے قبل ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گجرات، سیالکوٹ، منڈی بہائوالدین اور ڈویژنل انفارمیشن آفیسر گوجرانوالہ کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں