قصور، تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاںبحق ہو گئی

پیر 18 مارچ 2019 23:19

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) گلہ نوالہ چونیاں میں تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاںبحق ہو گئی ۔گلہ نوالہ کے رہائشی محمد حسین کی بیوی عائشہ بی بی سڑک کراس کر رہی تھی کہ اچانک اسے ایک نا معلوم مسافر کوسٹر نے کچل دیا جس پر عائشہ بی بی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے نامعلوم کوسٹر کے نا معلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں