قصور،پتوکی شہر میں لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے ریڑھی فروش کو زخمی کر دیا

پیر 25 مارچ 2019 23:32

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) پتوکی شہر میں لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے ریڑھی فروش کو زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

گرنمنٹ بوائز اسکول کے قریب سعید اختر نامی شخص گول گپوں کی ریڑھی لگا کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھرتا تھا کہ گزشتہ روز فاروق نامی ایک شخص آیا اور اپنی رقم کو تقاضا کرنے لگا ،رقم نہ ملنے پر اس نے فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا ، علاج کے لئے اسے پتوکی ہسپتال منتقل کردیاہے۔مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں