اپنی ہی حکو مت میں ادا ر و ں کے سا تھ محا ذ آ را ئی زیب نہیں دیتی،سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ

وزیر اعظم عمرا ن خا ں ادا ر و ں کو مضبو ط کر نے کے لیے ادا ر و ں کے سا تھ کھڑ ے ہیں مگر ادا ر و ں کو اپنی حد و د میں رہ کر کا م کر نا چا ہیے اختیا را ت سے تجا و ز ملک ، ادا ر و ں اور عوا م کے مفا د میں نہیں ہو سکتا،سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب کی صحا فیو ں سے گفتگو

بدھ 26 فروری 2020 21:35

kقصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2020ء) اپنی ہی حکو مت میں ادا ر و ں کے سا تھ محا ذ آ را ئی زیب نہیں دیتی وزیر اعظم عمرا ن خا ں ادا ر و ں کو مضبو ط کر نے کے لیے ادا ر و ں کے سا تھ کھڑ ے ہیں مگر ادا ر و ں کو اپنی حد و د میں رہ کر کا م کر نا چا ہیے اختیا را ت سے تجا و ز ملک ، ادا ر و ں اور عوا م کے مفا د میں نہیں ہو سکتا ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر اعلی پنجا ب کے سا بق معا و ن خصو صی تحر یک انصا ف کے ٹکٹ ہو لڈ ر سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ نے اپنے ڈیر ہ نو ر پو ر ڈو گرا ں میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم عمرا ن خا ں کی عو ام دو ست پا لیسیو ں کے ثمرا ت عوا م تک پہنچا نا اپنا آ ئینی ، قا نو نی اور اخلا قی فر ض سمجھتا ہو ں عوا م کی دہلیز پر انصا ف کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کے لیے تحر یک انصا ف کے ار کا ن اسمبلی ٹکٹ ہو لڈ ر ، عہد یدا را ن اور ور کر ز اپنا اپنا مثبت کر دا ر ادا کر رہے ہیں سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ عو ام کی تضحیک کر نے والے افسر ان کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا تحر یک انصا ف کے و یژ ن کے مطا بق افسرا ن عوا م پر با دشا ہت کر نے کی بجا ئے سر کا ر ی ملا ز م ہو نے کا ثبو ت دیں عوا م کے دیئے ہو ئے ٹیکسو ں سے تنخوا ہیں لینے والے افسرا ن اپنے رو یو ں میں تبد یلی لائیں عوا م نے تبد یلی اور کر پشن کے خا تمہ کے لیے تحر یک انصا ف کوووٹ دیئے ہیں عوا م کی امنگو ں پر پورا اتر نے کے لیے تحر یک انصا ف پر عز م ہے اس میں رو کا و ٹیں پیدا کر نے والو ں کی ملک میں کو ئی گنجا ئش نہ ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ ادا ر و ں کے سر برا ہا ن اپنے فیصلو ں میں عوا می مفا دا ت کو مد نظر رکھیں عوا م کے مسا ئل حل کر نا انہیں تحفظ فرا ہم کر نا ادا ر و ں کی قا نو نی ذمہ دا ر ی ہے اس میں کو تا ہی کے مر تکب افسرا ن اہلکا را ن کو جوا ب دینا ہو گا سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ ملک میں کر پٹ لو گو ں سے لو ٹی ہو ئی دو لت لا نے کا جو عمرا ن خا ں نے وعد ہ کیا ہے س میں صر ف سیا ستدا ن ہی نہیں بلکہ افسرا ن ، ذخیر ہ اند و ز ، غیر قا نو نی طر یقہ سے سر ما یہ دا ر بننے والے اور منی لا نڈ ر نگ میںملو ث تما م عنا صر کا بلا تفر یق احتسا ب ہو گا انہو ں نے مز ید کہا کہ وزیر اعظم عمرا ن خا ں کے و یژ ن کے مطا بق افسرا ن غیر قا نو نی کا مو ں میں ملو ث لو گو ں کو بلا تفر یق قا نو ن کی گر فت میں لا ئیں اور خوا ہ کو ئی کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو غلط کا م کی سفا ر ش کر نے والو ں کو خا طر میں نہ لا ئیں کیو نکہ میں قا نو ن آ ئین اور میر ٹ کی حکمرا نی کے لیے تحر یک انصا ف سر کا ر ی ادا ر و ں کیسا تھ کھڑ ی ہے مگر کر پٹ اختیا ر ا ت سے تجا و ز اور اقر با پر و ر ی کر نے والے افسرا ن کو بھی اپنا قبلہ در ست کر نا ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں