قصور،گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے

منگل 31 مارچ 2020 20:30

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) نواحی علاقہ چک 33میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

چھانگا مانگا کے علاقہ چک 33میں ندیم اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر موجود تھاخستہ حالی کی وجہ سے برآمد گر گیا جس کے ملبے تلے دب کر ندیم ،فاروق،عمران اورندیم ککی بیٹی رمشا،رضا اور رفاقت عغیرہ زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں